تناؤ کے اس ماحول میں بلاول بھٹو زرداری نے کم عمری کے باوجود عقل و فراست سے مسئلہ حل کرنے اور عقل کے ناخن لیتے ہوئے تصادم کی فضا ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’عوام نے اپنے نمائندوں کو منتخب کیا۔ ہم نے سیاست کو گالی
تناؤ کے اس ماحول میں بلاول بھٹو زرداری نے کم عمری کے باوجود عقل و فراست سے مسئلہ حل کرنے...