November 23, 2026

دعوت نامہ برائے میڈیا کوریج دھی رانی پروگرام 2026-27 — ضلع بہاولنگر السلام علیکم!

Screenshot_2026-11-21_151416.875

دعوت نامہ برائے میڈیا کوریج
دھی رانی پروگرام 2026-27 — ضلع بہاولنگر

السلام علیکم!

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب، جناب سہیل شوکت بٹ مورخہ 23 نومبر، بروز سوموار، دوپہر 2 بجے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع بہاولنگر میں منعقدہ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

تمام معزز میڈیا نمائندگان سے تقریب کی میڈیا کوریج کے لیے شرکت کی درخواست ہے۔

تاریخ: 23 نومبر 2026، بروز سوموار

وقت: دوپہر 2:00 بجے

مقام: الفیصل پیلس، جال والا روڈ لنک، ماڈل ٹاؤن، بہاولنگر

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس بہاولنگر