October 28, 2026

اوکاڑہ۔ جاوید راھی،بیورو چیف محمد احمد ولد نوید 15 سال سبحان ولد ندیم حافظ محمد احمد ولد محمد طالب عمر 18 سال حمزہ ولد سلیم عمر 15 سال

IMG-20240914-WA0163

اوکاڑہ۔ جاوید راھی،بیورو چیف
محمد احمد ولد نوید 15 سال
سبحان ولد ندیم
حافظ محمد احمد ولد محمد طالب عمر 18 سال
حمزہ ولد سلیم عمر 15 سال
ٹھٹھا نارو کی پتوں کی نزد مسجد شائے جماعت ان کے مکان کے قریب گلی سے سوئی گیس گزر رہی ہے کافی دنوں سے یہاں سے گیس کی بو ا رہی تھی محکمہ کو بتایا گیا لیکن کچھ نہ ہوا
29 اگست 202 کو یہ چاروں دوست کھانا کھانے کے لیے کمرہ میں جمع ہوئے وہاں گلی سے گیس کمرہ میں جمع ہو چکی تھی جو ہی ایک بچے نے لائٹ ان کی تو دھماکہ ہوا اور یہ چاروں بچے جل گئے گاؤں والوں نے اپنی مدد اپ کے تحت بچوں کو دیوار توڑ کر نکالا پتوں کی ہسپتال لے کر گئے تو انہوں نے ابتدائی امداد دے کر لاہور ریفر کر دیا جنرل ہسپتال لے کر ائے انہوں نے ایک دن رکھ کر جنا ہسپتال بھیج دیا وہاں ایک بچہ حمزہ ولد سلیم یکم ستمبر 202 کو وفات پا گیا
تین ستمبر 2024 کو محمد احمد ولد نوید وفات پا گیا
چار ستمبر 2024 کو حافظ محمد احمد طالب ولد محمد و طالب وفات پا گیا
ایک بچہ ابھی جنا ہسپتال میں زیر علاج ہے اس کا دھماکے سے گھر بھی تباہ ہو چکا ہے کسی سرکاری ادارے نے اج تک نہ پوچھا ہے