October 28, 2026

*قصور کے سرحدی گاؤں روہیوال میں پولیس کا چھاپہ میلے کی آڑ میں سرعام فحش گانوں پر ڈانس کرکے نوٹ سمیٹنے والی 14خواتین سمیت 16افراد گرفتار*

IMG-20240914-WA0159

*قصور کے سرحدی گاؤں روہیوال میں پولیس کا چھاپہ میلے کی آڑ میں سرعام فحش گانوں پر ڈانس کرکے نوٹ سمیٹنے والی 14خواتین سمیت 16افراد گرفتار*
۔قصور کے سرحدی گاؤں روہیوال میں میلے کی آر میں فحاشی اور عریانی پھیلانے والے مردو خواتین کے خلاف پولیس کی کاروائی۔میلے میں سرعام فحش گانوں پر ڈانس کرکے حاضرین سے نوٹ بٹورنے والی خواتین کو پولیس تھانہ صدر نے گرفتار کرلیا،میلے میں فحش خواتین سمیت 16افراد کو گرفتار کرکے پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔پولیس تھانہ صدر مصروف کاروائی ہے۔
اسوقت پنجاب پولیس ان ناچنے گانے والیوں اور پیسے کے دم پر شراب اور شباب کی محفلیں لگانے والے عیاشوں کو راہ راست پر لانے کا عزم کیے ہوئے ہے