October 28, 2026

اسلام آباد (جمیل چوہدری سے ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں ایگزیکٹو ممبر کے امیدوار تابش محبوب جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد چیمبر کی عزت وقار اور ساکھ بحال کر کے اسے تاجروں اور

IMG-20240914-WA0162

اسلام آباد (جمیل چوہدری سے ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں ایگزیکٹو ممبر کے امیدوار تابش محبوب جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد چیمبر کی عزت وقار اور ساکھ بحال کر کے اسے تاجروں اور صنعتکاروں کا حقیقی نمائندہ ادارہ بنائیں گے مالی کرپشن کا خاتمہ اور ممبران کی عزت نفس کی بحالی ہماری ترجیح ہو گی