October 28, 2026

رحیم یار خان حکومتیں بدلیں ڈی پی او بدلے ڈی ایس پی بدلے ایس پی بدلے رحیم یار خان کے ایس ایچ او مختلف تھانوں کے بدل گئے مگر نہ بدلا ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن شفاقت منجھ اور رانا ادریس ایس ائی مشہور زمانہ

20240914_164416

رحیم یار خان
حکومتیں بدلیں ڈی پی او بدلے ڈی ایس پی بدلے ایس پی بدلے رحیم یار خان کے ایس ایچ او مختلف تھانوں کے بدل گئے مگر نہ بدلا ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن شفاقت منجھ اور رانا ادریس ایس ائی مشہور زمانہ
کی کرپشن کی داستانیں گونجنے لگی زرائع کے مطابق رانا ادریس ایس ائی کرپشن کا کنگ ماسٹر نکلا انے والے سائلین سے سو نہیں ہزاروں نہیں لاکھوں روپے رشوت وصول کرنے لگا ستم ظریفی یہ کہ رانا شفاقت منجھ کے ماتحت ایس ائی رانا ادریس ان سے دو قدم اگے بڑھتے ہوئے ایک لاکھ روپے کی کاپی وصول کر لی فوٹو میں دیکھا جا سکتا ہے اب مدعی اور ملزم پارٹی جائیں تو کہاں جائیں نہ ان کی ایف ائی ار ہوتی ہے تنگ ا کر مدعی پارٹی نے کورٹ کے تھرو ایف ائی ار کے ارڈر لیے اب نہ ان کی گرفتاری ہوتی ہے بالاخر تنگ ا کر دونوں پارٹی اینٹی کرپشن کے دفتر پہنچ گئی