*چیچہ وطنی* *تھانہ سٹی کا علاقہ محلہ اسلام پورہ میں دو کڑوڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی* کامران صراف الصبح گھر سے فیصل آباد جانے کیلئے نکلا تو چار نامعلوم ڈاکو جو کہ کامران صراف کی گاڑی کے پیچھے چھپے بیٹھے تھے، انہوں نے اسلحہ کے زور پر دبوچ لیا۔
*چیچہ وطنی* *تھانہ سٹی کا علاقہ محلہ اسلام پورہ میں دو کڑوڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی* کامران صراف الصبح...