ایک نوجوان لیڈر کی باتیں سادہ لیکن سنہرے الفاظ میں لکھنے لائق ہیں۔ ملک کے سینئر سیاست دان انہیں محض یہ سوچ کر مسترد نہ کریں کہ بلاول بھٹو کم عمر ہیں یا پیپلز پارٹی بہت بڑی سیاسی قوت نہیں ہے۔ مسئلہ حل کرنے اور راستہ کھوجنے کے لیے روشنی کرن جہاں سے بھی
ایک نوجوان لیڈر کی باتیں سادہ لیکن سنہرے الفاظ میں لکھنے لائق ہیں۔ ملک کے سینئر سیاست دان انہیں محض یہ سوچ کر مسترد نہ کریں کہ بلاول بھٹو کم عمر ہیں یا پیپلز پارٹی بہت بڑی سیاسی قوت نہیں ہے۔ مسئلہ حل کرنے اور راستہ کھوجنے کے لیے روشنی کرن جہاں سے بھی دستیاب ہو، اس سے استفادہ کرنا چاہیے۔ امید کی جانی چاہیے کہ حکومت اور اپوزیشن اسی فراخدلی کا مظاہرہ کریں گی جس کی طرف بلاول بھٹو زرداری نے اشارہ کیا ہے