قصور اینٹی کرپشن کی کارروائی میں 5 سال سے مفرور اشتہاری ملزم شوکت علی کو گرفتار کر لیا گیا
قصور اینٹی کرپشن کی کارروائی میں 5 سال سے مفرور اشتہاری ملزم شوکت علی کو گرفتار کر لیا گیا
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن قصور سرکل آفیسر نے کارروائی کرتے ہوئے 5 سال سے مفرور اشتہاری ملزم شوکت علی ولد رحمت علی کو گرفتار کر لیا
کارروائی سرکل آفیسر عاطف ریاض کی نگرانی میں اے ایس آئی ملک شکیل اور کانسٹیبل امجد علی نے انجام دی گئی
اینٹی کرپشن ٹیم کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے باہر ملزم کو گرفتار کیا