October 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف )کھیل کاکوئی بھی میدان ہوکھلاڑی ملک و قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں کھیل کے میدان اگرآبادرہے تو نوجوانوں میں جسمانی نشوونمامیں نمایاں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں اس طرح کھیلوں کے میدان آبادرہے توان شااللہ ہسپتال

IMG-20240914-WA0155

میلسی (بیو رو چیف )کھیل کاکوئی بھی میدان ہوکھلاڑی ملک و قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں کھیل کے میدان اگرآبادرہے تو نوجوانوں میں جسمانی نشوونمامیں نمایاں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں اس طرح کھیلوں کے میدان آبادرہے توان شااللہ ہسپتال ویران رہیں گے ان خیالات کااظہارمیلسی سلطان کے آنرمیاں عبد الرحمن کنول نے میلسی سپرلیگ نے فائنل میچ میں تقسیم انعامات کے موقع پےکیا میلسی سپرلیگ کے فائنل میچ میں میلسی ٹائیگراورمیلسی یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا جسے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد میلسی یونائیٹڈ نے سات رنز سے کامیابی سمیٹی اور میلسی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا میلسی و گردونواح کے کثیرتعداد میں لوگوں نے میچ انجوائے کیااورکھلاڑیوں کوداددی صدرمیلسی کرکٹ بورڈ راواکرم اور چیئرمین ندیم حسین ڈاڈاکومیلسی سپرلیگ کے انعقاد پر مبارکباد دی اور تمام کھلاڑیوں کاشکریہ ادا کیا