چیچہ وطنی۔ تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات چیچہ وطنی۔ ڈکیت نوجوان کو زخمی کرکے 2کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
چیچہ وطنی۔ تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات
چیچہ وطنی۔ ڈکیت نوجوان کو زخمی کرکے 2کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
چیچہ وطنی۔ کامران لیبارٹری والا الصبح گھر سے فیصل آباد جانے کیلئے نکلا ۔تو چار نامعلوم ڈاکو جوکہ کامران صراف کی گاڑی کے پیچھے چھپے بیٹھے تھے جیسے ہی محمد قادر گھر سے باہر گاڑی میں سوار ہونے کیلئے نکلا۔ چاروں ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پردبوچ لیا مزاحمت پر ڈاکوں نے تیز دھار آلے سے کامران کو شدید زخمی کردیا۔ ڈاکو دو کروڑ سے زائد کا سونا لوٹ کر فرار ہوئے۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش میں مصروف ہے۔