ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو ماڈل اسپتال ہارون آباد میں مریضوں کے ساتھ انے والے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں پینے کے پانی کے جو الیکٹرونک کولر وغیرہ نصب کئے گئے ہیں ان میں سے جو پانی پیا جاتا ہے وہ کڑوا،بد ذائقہ اور مضر صحت ہے لوگوں کا کہناہے کہ پانی پینے کے بعد پیٹ درد اور متلی وغیرہ کی شکایت ہوجاتی ہے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو ماڈل اسپتال ہارون آباد میں مریضوں کے ساتھ انے والے لواحقین کا...