ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو ماڈل اسپتال ہارون آباد میں مریضوں کے ساتھ انے والے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں پینے کے پانی کے جو الیکٹرونک کولر وغیرہ نصب کئے گئے ہیں ان میں سے جو پانی پیا جاتا ہے وہ کڑوا،بد ذائقہ اور مضر صحت ہے لوگوں کا کہناہے کہ پانی پینے کے بعد پیٹ درد اور متلی وغیرہ کی شکایت ہوجاتی ہے
اسٹیل کے کولرز ہیں انکو گرمی کا موسم انے سے پہلےشائد ریپئر تو کروایاگیا ہے مگر اندر سے نہیں کیوں کہ پانی پییتے وقت پرانے ،،زنگ ،، کی سمیل اتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر کولرز کو مکمل ریپئرنگ کروانے بجائے بیرونی ٹیپ ٹاپ کرواکے اپنی ذمہ داری پوری کردی ہے لوگوں کاکہنا ہے کہ سخت گرمی کے سیزن میں مریضوں اور انکے ساتھ انے والے ورثاء کو مضر صحت پانی پلا کر علاج کرنے کی بجائے بیماریوں میں اضافہ کیا جارہاہے ارباب اختیار نوٹس لیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]