سکھر(بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی )محکمہ ریلوئے پولیس کے (ریٹائرڈ) ایس ایچ او سعید
سکھر(بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی )محکمہ ریلوئے پولیس کے (ریٹائرڈ) ایس ایچ او سعید احمد کانجو علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گاﺅں میں ادا کی گئی ، مرحوم کی نماز جنازہ میں محکمہ ریلوئے پولیس سمیت سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، تاجر برادری ، معزز شہریوں ، دوست احباب ، عزیز و اقارب و دیگر نے شرکت کی اور مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار اور تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت کی اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ، دوسری جانب ریٹائرڈ ایس ایچ او ریلوئے پولیس سعید احمد کانجو کے انتقال پر مرحوم کے سوگوارو سے تعزیتی سلسلہ جاری ہے ۔