فرزند پاکستان راجہ سائٻں کا صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ محمد نسیم سے ملاقات۔
فرزند پاکستان راجہ سائٻں کا صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ محمد نسیم سے ملاقات۔
دونوں کے درمیان ملاقات میں ملکی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرزند پاکستان راجہ سائٻں کی صوبائی وزیر محمد نسیم سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فرزند پاکستان راجہ سائٻں کی صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ محمد نسیم سے ملاقات ہوئی دونوں کے درمیان ملاقات میں ملکی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر فرزند پاکستان راجہ سائٻں نے صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ محمد نسیم کی عوامی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔