خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) آدھی سرگل تھل کی ہردلعزیز نوجوان شخصیت، ملک سلیم اللہ بوڑانہ رشتہ ءازدواج سے منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی خانہ آبادی کی پروقار تقریب ان کے آبائی گاؤں آدھی سرگل تھل میں منعقد ہوئی جبکہ دعوت ولیمہ کا اہتمام اوکھلی موہلہ کے قریب مقامی شادی ہال میں کیا گیا تھا ۔ شادی کی تقریب میں مختلف شعبہ ہاءے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات سمیت ان کی بوڑانہ برادری نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر دوست احباب کی طرف سے ملک سلیم اللہ بوڑانہ کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر دلی مبارکباد دی گئی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا ۔ ملک سلیم اللہ بوڑانہ نے اپنی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت کرنے اور عزت افزائی پر جملہ شرکاء کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]