201

بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی شاندار کاروائی،

بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی شاندار کاروائی،

بہاولنگر : اے کٹیگری کا مجرم اشتہاری جو کہ بہاولنگر پولیس کو مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا کو گرفتار کرلیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے پابند سلاسل کردیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ایک اور کاروائی کے دوران اسلحہ ناجائز رکھنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ اسلحہ ناجائز برآمد،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان پولیس کو چوری کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھے،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان نے ڈاہرانوالہ پولیس ٹیم کو شاباش دی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں