ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہارون اباد کے وفد نے ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم ملاقات کی ملاقات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں بہترین سکیورٹی کے انتظامات کرنے پر ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر مہر عبد الجبار کو مبارکباد دی اور ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم کوخصوصی طائف سے نوازا جس میں بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے حاجی یونس افتاب چیئرمین میاں وحید ناصر صدر راشد نور غوری جنرل سیکرٹری رانا فیاض احمد میڈیا ایڈوائزر۔ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کے ممبران بھی موجود تھے جنرل سیکرٹری راشد نور غوری نے کہا کہ ہمارا شہر میں امن امان قائم رہنا چاہیے عید کے دنوں میں امن امان قائم رکھنے پر ہم۔پنجاب پویس اور تحصیل انتظامیہ کے مشکور ہیں اور محرم الحرام کے پروگرام کے سلسلہ میں بھی مشاورت کی گئی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]