نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے) گندم کی فی ایکٹرپیداوار کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے کسا نوں میں انعامی رقوم کے چیکس تقسیم کرنے کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنرخوشاب ذیشان شبیر رانانے گندم کےپیداواری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے کاشتکار تحصیل نوشہرہ وادی سون سبھرال کے رہائشی ملک عبدالرحمن کوتین لاکھ روپے،تحصیل نوشہرہ کورڈھی کے دوسری پوزیشن حاصل کرنیوالے کاشتکار حاجی غلام مصطفی کو دو لاکھ روپے جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالے کاشتکار غلام عباس کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ماجدخان اورمحکمہ زراعت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]