نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبی کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ سب انسپکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل عالم شیر ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ محمد عمران سکنہ خوشاب سے سیمی آٹومیٹک رائفل بمہ 5 ضرب کارتوس برآمد کر کے ایف آئی آر نمبر 379 تھانہ سٹی جوہرآباد میں رجسٹر کرا کر ملزم کو حوالات میں بند کرا دیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوئیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبی نے انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ کی ٹیم کو شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]