190

میلسی بیو رو چیف : ماسٹر مہر منظور احمد مرحوم کی زوجہ ، مہر قیصر منظور ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالہ اور مہر راشد منظور نمائندہ 7 نیوز ، کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میلسی میں ہوئی۔جس میں شہر بھر کے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

مفتی الطاف حسین سعیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں عظمت کی بلندی ہے، ہمیں اپنے والدین کے حقوق ادا کرنے چاہئیں اور والدین کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آنا چاہیے۔ موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے اس لیےہر مسلمان کو آخرت کی فکر کرنی چاہئے اور اپنی زندگی الله اور اس کے رسولﷺ کے بتائے ہوئے احکامات کے مطابق گزارنی چاہیے تاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہو سکے شہر بھر کے سیاسی و سماجی شخصیات ، اساتذہ، پولیس آفیسرز، صحافی، تاجر ، اور وکلاء برادری نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آخر میں مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں