105

خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ سب انسپیکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل عالم شیر ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص محمد عمران ولد غلام محمد سکنہ

خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ سب انسپیکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل عالم شیر ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص محمد عمران ولد غلام محمد سکنہ خوشاب سے سیمی آٹومیٹک رائفل بمہ 5 ضرب کارتوس برامد کر کے ایف ائی ار نمبر 379 تھانہ سٹی جوہرآباد میں رجسٹر کرا کر ملزم کو حوالات میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ سب انسپیکٹر عبدالخالق ہیڈ کانسٹیبل عالمشیر ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں