میلسی(بیو رو چیف )کرپٹ عوامی نمائندوں اور انتظامی افسران کی بدعنوانی و کرپشن نے میونسپل کمیٹی میلسی دیوالیہ ہوگئی نکاسی آب سسٹم فیل، واٹر سپلائی بند، 19ٹیوب ویل ہونے کے باوجود شہری شدید گرمی میں پانی کی بوند بوندکو ترس گئے صفائی کاناقص انتظام شہر

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ ان لائن نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے )تھانہ ٹبہ سلطان پور کے اے ایس آئی مختیار کی غنڈہ گردی عروج پر دوران گشت علاقہ مکینوں کی جیبیں خالی بھتہ نا دینے والوں کو گالم گلوچ پرچہ دینے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں علاقہ مکینوں کا آئی جی پنجاب آر پی او ملتان اور ڈی پی او وہاڑی سے نوٹس کا مطالبہ*

بہاولنگر () وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے 31 کے پی آئز پر عملدرآمد بارے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قیوم قدرت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب