97

تھانے کی بجلی چوری دکھانا جرم بن گیا۔۔۔ خیبر پختونخوا :بونیر کے تھانہ خال میں سرعام بجلی چوری جاری پولیس اہلکاروں نے نیو نیوز کی پروگرامنگ ٹیم پر حملہ کردیا

تھانے کی بجلی چوری دکھانا جرم بن گیا۔۔۔
خیبر پختونخوا :بونیر کے تھانہ خال میں سرعام بجلی چوری جاری
پولیس اہلکاروں نے نیو نیوز کی پروگرامنگ ٹیم پر حملہ کردیا
حملے میں نیو نیوز کے اینکر میاں عمران ارشد شدید زخمی ہو گئے
اینکرعمران ارشد پروگرام ” پاکستان پوچھتا ہے”کی ریکارڈنگ کیلئے گئےتھے
حملے کے دوران ٹیم کے دیگر اراکین بھی زخمی ہوئے
تشدد کے دوران پولیس اہلکاروں نے کیمرہ ، میموری کارڈ،نقدی چھین لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں