6

انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔نعیم خان

انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔نعیم خان

اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں کے ذریعے ایک محفوظ اور باوقار معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مردان

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عالمی انسدادِ انسانی اسمگلنگ کے دن کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر مردان، نعیم خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ ایک سنگین جرم ہے جس کے خاتمے کے لیے عوامی آگاہی، مؤثر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار اور معاشرے کے تمام طبقات کا باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں کے ذریعے ایک محفوظ اور باوقار معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں