*ایمل ولی خان کا سینیٹ سمیت تمام اسمبلیوں کی مراعات ختم کرنے کا مطالبہ*
*صدر، وزیر اعظم، وزراء کو تنخواہوں کی کیا ضرورت ہے؟*
*بوجھ صرف غریب عوام پر کیوں؟ ہمارے پاس راستے ہیں، ہم کیوں شاہانہ طرز زندگی نہیں چھوڑتے؟؟؟ ابتدا ہمیں اپنے آپ سے کرنا ہوگی، اے این پی رہنما کا شاندار خطاب*
*اگر آپ بھی اس مطالبے سے اتفاق کرتے ہیں تو اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے آگے پھیلادیں*