پاکپتن. فرید نگر کے علاقہ میں بیوی پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ارشاد کھوکھر گرفتار.
پاکپتن. فرید نگر کے علاقہ میں بیوی پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ارشاد کھوکھر گرفتار.
فرید نگر پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا.
تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون خاوند سے خلع لینا چاہتی تھی جس رنج پر ملزم نے 3 ستمبر کو بیوی پر تیزاب پھینکا تھا.
تھانہ فرید نگر پولیس نے تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا تھا.
ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے تیزاب گردی کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دی تھی.
ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن کی سربراہی میں سپیشل ٹیم نے 10 دن کے اندر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا.
پولیس مرکزی ملزم ارشاد کے بھائی رمضان اور بہنوئی کاشف ادریس کو بھی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے.
پولیس کی جانب سے گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم ارشاد سے تفتیش جاری.
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن پر پاکپتن پولیس خواتین کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے.ڈی پی او طارق ولایت.
خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں. ڈی پی او طارق ولایت.
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی. ڈی پی او طارق ولایت