October 28, 2026

*الیکشن کمیشن نے بھی عدالت کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں*

20240910_173008

*الیکشن کمیشن نے بھی عدالت کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں*

*الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور وہ اپنے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی کو قبول نہیں کرے گا، آئینی اداروں کے ساتھ اس طرح کا برتائو قطعی طور پر نامناسب ہے، الیکشن کمیشن کا سخت بیان*

*بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین کے طور پر تسلیم نہیں کیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک زیر غور ہے، الیکشن کمیشن*

*الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ جواب میں الیکشن کمیشن نے قانونی مدت کے اندر (25 جولائی)کو اپنی سی ایم اے دائر کی تھی، تقریباً 2 ماہ بعد 14 ستمبرکو سپریم کورٹ نے سی ایم اے پر حکم جاری کیا۔*

*ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کسی تاخیر کا ذمہ دار نہیں۔۔*