ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد نے مقامی جوڈیشل جیل کا دورہ کیا قیدیوں سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور انہیں کھانا بھی فراہم کیا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد...