November 28, 2026

سید رضوان شاہ ایف آئی اے پشاور زون میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر خدمات قابل تعریف ہے۔

IMG-20261128-WA0059

سید رضوان شاہ ایف آئی اے پشاور زون میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر خدمات قابل تعریف ہے۔

پشاور میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر تعیناتی سے قبل سید رضوان شاہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد اینٹی کرپشن سرکل اور پشاور اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سید رضوان شاہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پشاور زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیں۔انہوں نے حالیہ تقرر اور اہم سرکاری کارروائیوں میں بہترین خدمات سر انجام دی ہے۔جولائی 2026 میں ایف آئی اے میں ہونے والے انتظامی تبادلوں کے تحت سید رضوان شاہ کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز سے تبدیل کر کے پشاور زون میں تعینات کیا گیا۔ اس سے قبل وہ 2023 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔نومبر 2026 میں ان کی نگرانی اور ہدایت پر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) پشاور نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایران میں اغوا ہونے والے ایک پاکستانی شہری کو بازیاب کروایا جو قابل تعریف ہے۔پشاور میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر تعیناتی سے قبل سید رضوان شاہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد (اینٹی کرپشن سرکل) اور پشاور (اینٹی منی لانڈرنگ سرکل) میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بجلی چوری کے خلاف مہم میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے ساتھ بطور فوکل پرسن بھی منسلک رہے۔