ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایک نام ہے امیدوار صوبائی اسمبلی میاں کاشف ثناء وائٹل گروپ والے جو ہر دل عزیز شخصیت سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین مرحوم کے فرزند ہیں ۔درد دل رکھنے والی یہ شخصیت لڑکپن میں ھی سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والی شخصیت ہیں۔انہوں نے بڑی دانشمندی اور جاں فشانی سے اپنے دائرہ اختیار میں انے والے کاموں کو ایمانداری سے پایہ تکمیل تک پہنچا کر داد تحسین حاصل کی ۔سرکاری وغیر سرکاری حلقوں میں میاں کاشف ثناء کی عزت وتکریم میں اضافہ ھوا۔حق نادار اور مستحق افراد دوست احباب تعلق دار بھائی سب سے ایک جیسا پیار سلوک ان کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے فری ادویات واٹر فلٹریشن خواہ کوئی بھی فلاحی کام ہو پیچھے نہیں ہٹتے غریب بچیوں کے لے جیہہز اور ایسے ھی رفاعامہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لنگر خانہ بچوں بچیوں کی فری وردیاں دیگر رفاعی کام وائٹل گروپ کی عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں لنگر خانہ جہاں کا تعداد افراد روانہ کی بنیاد پر کھانا کھاتے ھیں وائیٹل گروپ کے حاجی سعید احمد ہوں یا میاں مصطفی ایم چوہدری غلام مرتضی میاں فرخ ثناء میاں آصف ثناء میاں طیب میاں مجتبی سب کے سب عوامی دوستی کو عوامی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]