41

ناظر ہن اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں۔ موجودھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔جی نصیر زیدی آج بار کے حوالے کیا خبر دے رھے ھو ۔۔۔سکر۔روہڑی تعلقہ بار کی 1

ناظر ہن اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں۔ موجودھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔جی نصیر زیدی آج بار کے حوالے کیا خبر دے رھے ھو ۔۔۔سکر۔روہڑی تعلقہ بار کی 1
نومبر کو ہونے والے سندھ بار کے الیکشن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمان خاص پروگریسو پینل کے امیدوار برائے ممبر سندھ بار کونسل و جڈیشل کمیشن ممبر قربان علی ملانو اور اچر گبول تھے اس پروقار تقریب میں پروگریسو پینل کے سکھر سیٹ کے امیدوار برائے ممبر سندھ بار کونسل شفقت رحیم، یاسر عرفات شر، عبدالرازاق مہر، عبدالستار لوہرانی نے شرکت کی۔اس موقع تعلقہ بار روہڑی کے صدر غلام نبی چڈھر ، جنرل سیکریٹری جئے کمار و سابقہ عہدیداران روہڑی تعلقہ بار سمیت بڑی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی۔اس موقع پر پروگریسیو پینل قربان ملانو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بار کے الیکشن میں ہماری کارکردگی پر ہماری کامیابی سامنے آئے گی 1 نومبر کو پروگریسیو پینل کی کامیابی یقینی ہے ہم نے ہمیشہ وکلاء برادری کے شانہ بشانہ کام کیا ہے سندھ وکلاء برادری کے مسائل کے حل کے لئے ہم نے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے اندرون سندھ کے وکلاء برادری کا پروگریسیو پینل اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ہمیشہ وکلاء برادری کی حق و سچ کی آواز بنے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں