اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود کے ساتھ آل پاکستان نیوزپیپرز اینڈالیکٹرانک میڈیا ایمپلائیز کنفڈریشن، اسلام آباد کے پروگرام میں گیسٹ آف آنر نائب صدر خواتین ونگ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز نمرہ ملک نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر چیئرمین ایپنک صدیق انظر و دیگر منتخب عہدے دار بھی موجودتھے۔ اس موقع پر محترمہ نمرہ ملک کو سرٹیفیکیٹ بھی عطا کیاگیا۔ تعلیمی ،ادبی ،صحافتی اور ثقافتی حلقوں کی طرف سے نامور قلمکارہ محترمہ نمرہ ملک کی علمی و ادبی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہاہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]