51

ہارون اباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا کسی مسلک یا فرقے کے خلاف

ہارون اباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا کسی مسلک یا فرقے کے خلاف نفرت امیز تقاریر سے گریز، خطابات، تصاویر میں اجتماعی ذمہ داری اخلاقی تربیت جیسے عوامل کو فروغ دیا جائے گاامن کمیٹی کا اعلامیہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ذلی امن کمیٹی کا انعقاد ہوا جس میں علماء کرام، مرکزی انجمن تاجران ،بار جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی اور سول سوسائٹی کی لیڈرشپ نے شرکت کی ہارون اباد میں اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر عابد سرور اور ڈی ایس پی رانا ظہور احمد نے کی اجلاس کے شرکا نے یک زبان ہو کر اس بات کا عزم کیا کہ معاشرے میں امن و امان اور مذہبی ہم اہنگی کے لیے تمام مکاتب فکر اپنا کردار ادا کریں گے علماء کرام ممبر و محراب معاشرے کی فکری رہنمائی کا اہم ذریعہ ہے،بروز جمعہ المبارک خطبہ اور خطابات میں ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تقاریر کی جائیں گی اور حکومتی پالیسی پر ہر صورت عمل درامد کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں