27

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) سرگودھا پریس کلب کے ممبر مدثر اقبال پاشاء کے والد محترم کی وفات پر

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) سرگودھا پریس کلب کے ممبر مدثر اقبال پاشاء کے والد محترم کی وفات پر ضلع خوشاب کے سئنیر صحافیوں ملک محمد حیات جوئیہ، ایم نوردین، ملک غلام جیلانی وڈھل ، ملک حاجی شوکت حیات، راواسلم۔فراز ، راجہ نورالہی عاطف ، ملک غلام عباس اعوان ، مہر محمد حنین، ملک محمد ارمغان اعوان ، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں