پاکستان پیپلز پارٹی ہارون آباد کی مقامی قیادت کی نشاندھی پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو 1122 آفس کے قریب موجود گندے پانی کا کنواں فی الفور ختم کروا دیا،عوامی سماجی حلقوں کی طرف اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا گیا۔
ہارون آباد پاکستان پیپلز پارٹی ہارون آباد کی مقامی قیادت کی نشاندھی پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے...