بہاولنگر: تھانہ کھچی والا فورٹ عباس پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ کھچی والا فورٹ عباس پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے 3 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزمان ڈکیتی و چوری جیسی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں مال مویشی اور نقدی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر