November 16, 2026

*سکھر*بیورو چیف سید۔ نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز *ایس ایس پی سکھر جناب اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 ملزمان گرفتار*

IMG-20250223-WA0046

*سکھر*بیورو چیف سید۔ نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز

*ایس ایس پی سکھر جناب اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 ملزمان گرفتار*

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی, بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں اور غیر قانونی اجینا موتو سمیت ملزم گرفتار
ملزم فقیر محمد چنہ کی کار نمبر BDW-977 کرولہ کار کی تلاشی کے دوران 24 عدد شراب کی بوتلیں اور 8 عدد اجینا موتو کی بوریاں برآمد کی گئی۔
ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گی 🚔
ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ کا حدود کہ مختلف مقامات پہ کامیاب کارروائیاں, منشیات فروش اور جواریوں سمیت 07 ملزمان گرفتار
دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کیا گرفتار ملزمان میں سیف اللہ گڈانی اور مٹھن درما سوچی شامل۔ مقدمہ درج
جبکہ دیگر مخفی اطلاع پہ جوا اڈے پر چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے تاش کے پتے ، جوا کی دیگر اقسام کے گیمز، 7 عدد موبائل فون اور 45000 کیش برآمد کی گئی۔
ملزمان میں صوبو خروس، میر خان، وقار مہر، ریاض شیخ اور شارخ کوسو شامل مقدمہ درج 🚔
ایس ایچ او تھانہ سی سیکشن کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی, جوا اڈے پر چھاپے کے دوران 04 ملزمان گرف چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کی دیگر اقسام کے گیمز، 4 عدد موبائل فون اور 10800 کیش برآمد کی گئی۔
ملزمان میں بہادر میرانی، موہ علی بھٹو، نظیر میرانی اور نعیم بھٹو شامل مقدمہ درج

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا بہترین کارروائیوں پر پولیس پارٹی کو شاباش کا پیغام*

*ترجمان سکھر پولیس*