November 16, 2026

ہارون آباد ۔۔۔۔ٹبہ نورپورہ کا رہائشی ریڑھی بان (پھیری کا کام کرنے والا) جس کو ہارٹ اٹیک ہوا THQ ہارون اباد فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے بہاولنگر اور بہاولنگر سے

20250223_085542

Date::22/02/25
*Patient shifted to Lahore through AIR AMBULANCE*

Zulifqar s/o m Ramzan

Shifted to PIC Lahore

ہارون آباد ۔۔۔۔ٹبہ نورپورہ کا رہائشی ریڑھی بان (پھیری کا کام کرنے والا) جس کو ہارٹ اٹیک ہوا THQ ہارون اباد فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے بہاولنگر اور بہاولنگر سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت کی ٹیم نے AIR AMBULANCE کے ذریعہ لاہور شفٹ کر دیا گیا