November 16, 2026

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی بہاولنگر پریس کلب آمد

20250220_024329

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی بہاولنگر پریس کلب آمد

بہاولنگر پریس کلب کی حلف برداری تقریب، سپیکر پنجاب اسمبلی مہمان خصوصی

ملک محمد احمد خان: صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے

پنجاب حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی، سپیکر اسمبلی

تقریب میں مقامی قیادت، انجمن تاجران اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

صحافیوں کے تحفظ اور حقوق کے لیے مزید عملی اقدامات کیے جائیں، مقررین کا مطالبہ

بہاولنگر پریس کلب انتظامیہ کا سپیکر پنجاب اسمبلی اور دیگر مہمانوں کا شکریہ

صحافیوں اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مثبت مکالمے کا انعقاد

ملک محمد احمد خان کا صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی