مریم نواز جب جیل میں تھی تو ایک دن اچانک اس کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کسی ٹویٹ کو لائک کیا گیا۔ تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ مریم نواز کو جیل میں اینڈرائیڈ فون بمعہ فور جی ڈیٹا سروس فراہم کی گئی تھی۔ مزید تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ یہ سہولت جنرل باجوہ کے حکم پر دی گئی۔
*ڈپٹی کمشنرمیاں اقبال مظہرکھاریاں سےلاہورجانےوالی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن پرعمل درآمدنہ ہوسکا*
بہاولنگر۔ہارون آباد (نمائندگان)ڈائریکٹر جنرل پنجاب پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیازنے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راو شرافت محمد ارشد لیاقت سکھیرا علی عاصم ارشد بھٹی محمد فاروق۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 61فور آر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو مار دیا ریسکیو ٹیم کے محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
لاہور ہائیکورٹ میں کل اہم سماعت ہوگی،، کرکٹ کا بیڑہ غرق کرنے والے چیرمین پی سی پی محسن نقوی کی سینٹ نشست کی نااہلی کےلیے قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان شہری مشکور حسین کی درخواست ہر سماعت کریں گے۔۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر ) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی۔سما جی کارکن عادل سلطان ریاض باجوہ حاجی یونس نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ