124

_*‏لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے*_ _*الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،،، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،،الیکشن ترمیمی

_*‏لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے*_
_*الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،،، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،،الیکشن ترمیمی ایکٹ کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا،ایکٹ کے تحت بننے والے ٹریبونلز پر حکم امتناعی جاری کیا جائے، ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیا، عدالت الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دے، عدالت پرانے ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق*_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں