*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سپرینڈینٹ اڈیالہ جیل کوعمران خان کو ویڈیو لنک یا فزیکلی حاضری کی ہدایت کردی،*
*ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی،پی ٹی آئی وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئےاور موقف اختیار کیاکہ بیرسٹر سلمان صفدر لاہور ہائیکورٹ میں ایک کیس میں مصروف ہیں استدعا ہے کہ سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کی جائے*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]