83

ضلع جامشورو جامشورو تھانے کے اندر دھماکے سے تھانے کے اندر کھڑی کاریں، سکوٹر، رکشہ اور دیگر گاڑیاں تباہ ہو گئیں، 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل،

ضلع جامشورو

جامشورو تھانے کے اندر دھماکے سے تھانے کے اندر کھڑی کاریں، سکوٹر، رکشہ اور دیگر گاڑیاں تباہ ہو گئیں، 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل،

جامشورو تھانے میں دھماکے میں پولیس محمد بخش، اے ایس آئی رسول بخش غلام معیدین، پولیس اہلکار ارشاد علی عبدالطیف، قیدی جمشید زخمی ہوئے۔

جامشورو دھماکے کی کوئی تصدیق خبر نہیں ے، کون سا سلینڈر یا بم ہے، بم ڈسپوزل ٹیم چیک کرے گی اور کلیئر کرنے کے بعد بتائے گئی،

ایس ایس پی جامشورو پولیس

جامشورو دھماکے سے تھانے کے اندر کھڑی کاریں، سکوٹر، رکشہ اور دیگر گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

ترجماں جامشورو پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں