73

‏صنم جاوید کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دے دیا

‏صنم جاوید کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دے دیا
“میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا صنم جاوید بہت نامناسب زبان استعمال کرتی ہے، آپ گارنٹی دیتے ہیں کہ صنم جاوید مزید نامناسب گفتگو نہیں کرے گی؟ “جسٹس حسن اورنگزیب کا استفسار

“جی، صنم جاوید آئندہ نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرے گی، “وکیل میاں علی اشفاق

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں