مظفرگڑھ: اینٹی کرپشن کی جانب سے ایم این اے معظم خان جتوئی کی گرفتاری کا معاملہ
مظفرگڑھ: معظم خان جتوئی پر بطور ایم پی اے 2022ء میں سڑک کے ٹھیکہ مبینہ طور پر من پسند ٹھیکیدار کو دلوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے.متن
مظفرگڑھ: معظم خان جتوئی نے اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے من پسند ٹھیکیدار حسین بخش کو سڑک کا ٹھیکہ الاٹ کروایا.ایف آئی آر کا متن
مظفرگڑھ: ٹھیکیدار نے کروڑوں روپے مالیت کی سڑک کی تعمیر کے دوران ناقص میٹریل کا استعمال کیا.ایف آئی آر کا متن
مظفرگڑھ: معظم خان جتوئی کو آج صبح اینٹی کرپشن نے تھانہ صدر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کیا تھا
مظفرگڑھ: ایم این اے معظم خان جتوئی کو گزشتہ روز ملتان میں واقعے انکے گھر سے لے جایا گیا تھا