سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدترین بجٹ ہے۔ ٹیکسوں کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے۔
سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدترین...