*اہم پریس کانفرنس*
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان قانونی ٹیم کے اراکین کے ہمراہ اب سے کچھ ہی دیر میں سوا چھ (06:15) بجے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پلاٹ ون اے، گلی نمبر 32، جی- ایٹ/ فور، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں کرینگے۔
آپ سے براہ راست نشریات کی استدعا ہے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ