73

پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا معاملہ

پارٹی کو اپنے ارکان اسمبلی کی وفاداریاں بدلنے کا ڈر

تحریک انصاف کا تمام اراکین قومی اسمبلی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کو گرفتاری سے بچانے کیلئے کے پی کے ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

ارکان قومی اسمبلی کے اہل و ایال کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کی تجویز بھی زیرغور، ذرائع

عدم اعتماد لانے کے اعلان کے بعد سے ایم این ایز کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارٹی ذرائع

لاہور، پنجاب سمیت تمام صوبوں سے اراکین قومی اسمبلی کو محفوظ جگہ منتقل کیا جائے گا، ذرائع

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی، ذرائع

عدم اعتماد سے قبل تمام ایم این ایز کو محفوظ کرنا اولین ترجیح ہے، پارٹی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں