ٹوبہ ٹیک سنگھ..( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ). ۔سدھو ہاس میں صحافی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں پُرتکلف دعوت کے موقع پر گروپ فوٹو،سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ،صدرمجلس مفاد عامہ عارف جانبازقاضی،ڈاکٹرسلیم غازی،صدر پریس کلب چوہدری عمران ندیم سدھو ودیگرموجودہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
سدھو ہاس میں صحافی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں پُرتکلف دعوت دی گئی،اس موقع پر سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ،صدرمجلس مفاد عامہ عارف جانبازقاضی،چیئرمین پریس کلب ڈاکٹرسلیم غازی،صدر پریس کلب و چیف آرگنائزر مجلس مفاد عامہ چوہدری عمران ندیم سدھو ،، چیئرمین لیاقت فاونڈیشن محمد قمروش سدھو، بانی محمد ابرام سدھو،سرپرست پریس کلب لیاقت علی کامران ، سینئر صحافی ساجد مجید انور،سیکرٹری اطلاعات پروفیسر حافظ طاہرمحمود الحسینی ، محمد آصف ندیم ، ملک محمد اظہار ، صاحبزادہ خلیل الرحمن ، زاہد مجید انور ، ڈاکٹر یحیی ،سابق کونسلربلدیہ میاںعامر یاسین ،سینئرکیمرہ مین علی احمد، برہان بابرودیگر موجود تھے،سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری عامر ندیم سدھونے کہا ہے کہ عہدوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے اصل کام ہے جوبھی اللہ کی رضا کے حصول کے لیے مخلوق خدا کی خدمت کرئے گا وہ ہی معاشرہ میں نیک نامی وعزت پائے گا ۔
نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے)تحصیل نورپورتھل میں یومِ عاشورہ کے تمام جلوس اور
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کو بتایا ہے کہا
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا لبنان معاہدے پر بیان
ٹھٹہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ جمعیت علماء اسلام یونٹ سونڈا کا دستوری عمومی اجلاس منعقد
ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی ہدایت پر